چٹا بندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اینٹوں یا کنکر پتھر وغیرہ کو ترتیب دیکر سلیقے سے تلے اوپر رکھنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اینٹوں یا کنکر پتھر وغیرہ کو ترتیب دیکر سلیقے سے تلے اوپر رکھنا۔